برف کی قفلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاؤ دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ٹین یا مٹی کی ڈبیا یا ڈبا (بیشتر گاؤ دم) جس میں دودھ یا شربت کی برف جماتے ہیں۔